IBA میرا تعلیمی سفر : کامکس کالج سے

:میرا تعلیمی سفر IBA کامکس کالج سے نمرہ نور  او۔ ایچ۔ کے تعلیم ایک ایسا سفر ہے جس میں محنت لگن اور استقامت بنیادی ستون ہوتے ہیں۔ میرا سفر بھی کچھ ایسا ہی تھا ایک خواب ایک مقصد اور اس کے حصول کے لیے سخت محنت کا عزم۔ میں کامکس کالج کی ایک کامرس کی […]

!تمہارا  وقت شروع ہوتا ہے ۔۔۔اب

!تمہارا  وقت شروع ہوتا ہے ۔۔۔اب نام: سیدہ کسریٰ نقویسیکشن: او۔ایچ ۔کے۔ کالج میں داخل ہوتے وقت آپ کے ذہن میں ہزاروں سوال ہوں گے۔ کیا یہ جگہ ویسی ہوگی جیسا میں نے سوچا تھا؟ کیا یہاں کے لوگ اچھے ہوں گے؟ میں دوست بنا سکوں گا؟ کیا میں اپنی پڑھائ میں کامیاب ہو پاؤں […]

کالج کی آخری گھنٹی

کالج کی آخری گھنٹی سیدہ کسریٰ نقویسیکشن: او۔ایچ۔کے کالج کی آخری گھنٹی! وہ گھنٹی جس کے بجنے  پر ہم کلاس سے بھاگنے کے بہانے ڈھنڈتے تھے  مگر آج اسی آواز نے ہماری آنکھوں میں نمی بھردی۔ یادوں  کی ایک لہر نظروں کے سامنے سے گزری۔ وہ آج ایک الوداعی پیغام دے رہی تھی۔ ان  یاددوں […]

دوستیاں:   کچھ وقت  کے لیے،کچھ زندگی کے  لیے

دوستیاں:   کچھ وقت  کے لیے،کچھ زندگی کے  لیے   سید ہ کسریٰ نقویسیکشن: او۔ایچ۔کے۔ کالج کی زندگی میں اگر کوئی سب سے حسین چیز ہے تو وہ دوستیاں ہیں۔ کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جو ہر لمحے ساتھ ہوتے ہیں ہر خوشی ہر غم میں شریک۔ اور کچھ دوست وہ ہوتے ہیں جو راستے میں […]

کہانی (اور پھر وقت پلٹا)

آصفہ حنا سی آر ۔ااا ایک دن ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک لڑکی مایا     رہتی تھی۔ وہ اپنی زندگی میں خوش تھی مگر اس کے دل میں ہمیشہ ایک عجیب سا خلا تھا۔ مایا کو اپنی زندگی میں کچھ خاص کرنے کی خواہش تھی لیکن وہ نہیں جانتی تھی کہ یہ خاص کیا ہے۔ ایک […]

خاموشی کا شور

 رات کا آخری پہر تھا۔ اور وہ خاموش بیٹھی کھڑکی کے،اُس پار دیکھ رہی تھی، جہاں اندھیرا چاروں اطراف پھیلا ہوا تھا۔ آمنہ۔۔! ریحاب جو ابھی اُس کے کمرے میں آئی تھی اُسے یوں کھڑکی کے پاس بیٹھی ہوئی دیکھ کر آواز دینے لگی۔ اُسے اُداس سی کھڑکی کے پاس بیٹھی دیکھ کر وہ سمجھ […]